بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
بعض خاص نفل نمازیں
بعض نفلوں کا ثواب بہت زیادہ ہے۔ اس لیے اور نفلوں سے اِن کا پڑھنا بہتر ہے کہ تھوڑی سی محنت سے بہت ثواب ملتا ہے، وہ یہ ہیں :
(١) تحیۃ الوضو (2) تحیۃ المسجد (3) اشراق (4) چاشت (5) اوابین (6) تہجد
No comments:
Post a Comment