Sunday, November 26, 2023

مہینے کا پہلا چاند دیکھ کر

 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ


مہینے کا پہلا چاند دیکھ کر


اَللّٰهُمَّ اَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِاليُمْنِ وَالْاِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ رَبِّيْ وَرَبُّكَ اللّٰهُ


ترجمہ: یا اللہ ! اس چاند کو ہم پر برکت ایمان ،سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرمائیے (اے چاند) میرا اور تیرا دونوں کا پروردگار اللہ ہے (ترمذی5/504

No comments:

Post a Comment