بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اپنے لئے اللہ کى نعمتوں کو مکمّل فرمانے کا نبوى نسخہ
صبح و شام تین مرتبہ پڑھیں
اَللّٰهُمَّ اِنِّي اَصْبَحْتُ مِنْكَ فِي نِعْمَةٍ وَّعَافِيَةٍ وَّسِتْرٍ فَاَتْمِمْ عَلَيَّ نِعْمَتَكَ وَعَافِيَتَكَ وَسِتْرَكَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
ترجمہ: اے اللہ ! بے شک میں نے آپ کی طرف سے نعمت، عافیت اور پردہ پوشی کی حالت میں صبح کی، لہٰذا آپ مجھ پر اپنے انعام اور اپنی عافیت اور اپنی پردہ پوشی دنیا اور آخرت میں مکمّل فرمائیے۔
فضیلت: جو شخص صبح اور شام کے وقت تین مرتبہ یہ دعا پڑھ لے تو اللہ تعالىٰ اس پر اپنی نعمت مکمل کر دیتے ہیں
(اخرجہ ابن السنی فی عمل الیوم واللیلۃ رقم :55)
No comments:
Post a Comment