شادی ہونے کا وظفیہ |جس کی شادی نہ ہوتی ہو
جس کے بیٹے یا بیٹی کا عقد نا ہوتا ہو وہ اس آیت مبارکہ کو 21 دن تک 313 مرتبہ پڑھے انشاءﷲ اچھی جگہ رشتہ ہو گا بہت مجرب عمل ہے
Surat No 25 : سورة الفرقان - Ayat No 54
وَ ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ مِنَ الۡمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَہٗ نَسَبًا وَّ صِہۡرًا ؕ وَ کَانَ رَبُّکَ قَدِیۡرًا {54}
وہ ہے جس نے پانی سے انسان کو پیدا کیا پھر اسے نسب والا اور سسرالی رشتوں والا کر دیا بلاشبہ آپ کا پروردگار ( ہر چیز پر ) قادر ہے ۔
No comments:
Post a Comment